Weather Update - موسم کی صورت حال
Attock Weather | Punjab Weather | Kpk Weather |
Pakistan Weather | Snowfall | Mosam | Mausam
weather , mosam , mausam , pakistan , punjab , kpk , snowfall , snowing , burfbari , barfbari , weather update , weather news
ماہرین موسمیات کے مطابق اس وقت جو پاکستان کے موسم کا ماڈل ہے اسکے لحاظ سے 23 جنوری سے 26 جنوری کے دوران پاکستان کا میدانی علاقوں میں برفباری کے کافی امکانات ہیں . ان علاقوں میں پشاور ، نوشہرہ ، کوہاٹ ، ہری پور ، صوابی ، اٹک ، تلہ گنگ ، چکوال ، جہلم ، گجرات ، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ ، مریدکے ، لاہور ، بنوں ، نارووال ، حافظ آباد ، مردان ، واہ ، ٹیکسلا وغیرہ شامل ہیں
یاد رہے کہ اسلام آباد ، واہ ، ٹیکسلا ، حسن ابدال تک آخری دفعہ 1984 میں برفباری ہوئی تھی . جبکہ اٹک نوشہرہ وغیرہ میں آخری برفباری 1964 میں ہوئی تھی . اور بہت سے ایسے علاقوں میں بھی برف کا امکان ہے جہاں آج تک برف نہیں پڑی
ابھی کافی دن باقی ہیں . موسم کا یہ ماڈل بدل بھی سکتا ہے اور پھر ہوتا وہی ہے جو رب کو منظور ہوتا ہے لیکن جو بھی ہے جنوری کے آخری دنوں کافی ٹھنڈ بڑھ جائے گی
الله پاک خیر کریں
موسم , برفباری , برف باری , پاکستان


