Auto Ad Code

Sunday, October 18, 2026

Tiger Shroff firing video

Tiger Shroff firing video - Firing on Tiger Shroff  

Tiger Shroff remained safe.  

The incident happened in the Juhu area of Mumbai , India.



https://www.youtube.com/watch?v=78fvzLU6lWA

tiger shroff , tiger shroff firing , tiger shroff firing video , firing on tiger shroff , video

tiger shroff , tiger shroff firing , tiger shroff firing video , firing on tiger shroff , video

#TigerShroff

Tuesday, October 13, 2026

Molana Ghareeb Nawaz Chhachhi

Molana Ghareeb Nawaz Chhachhi 

اٹک - حضرو چھچھ - اصغر گاؤں کے مولانا غریب نواز چھاچھی کی لڑکیوں و عورتوں کے میک اپ پے گفتگو 


molana ghareeb nawaz chhachhi , maulana ghareeb nawaz chhachhi , makeup , مولانا غریب نواز چھاچھی , میک اپ

molana ghareeb nawaz chhachhi , maulana ghareeb nawaz chhachhi , makeup
مولانا غریب نواز چھاچھی , میک اپ 

Karachi Gulshan e Hadeed incident

karachi , gulshan e hadeed , gulshan hadeed , کراچی , گلشن حدید


کراچی کے علاقے گلشن حدید فلک ناز سوسائٹی کے ایک فلیٹ سے 5 افراد کی لاشیں ملیں ہیں

لاشوں کی شناخت 30 سال کے شاہ زیب ،28 سال کی صبا ، 20 سال کی شمائلہ ،5 سال کی ایزل ،3 سال کی آریہ کے نام سے ہوئی . شاہزیب اور صبا میاں بیوی تھے جبکہ شمائلہ شاہ زیب کی بہن اور ایزل و آریا شاہزیب و صبا کے بچے تھے 

پورے خاندان نے مالی حالات سے تنگ آ کے خود کشی کی . شاہ زیب نے پہلے اپنی 20 سال کی بہن شمائلہ سمیت دو بچیوں کو زہر دے کر موت کے گھاٹ اتارا پھر اپنی بیوی کو گولی مارنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی 

مرنے والوں کا خط منظرعام پر آگیا، خط کے متن کے مطابق ہمارے قدم اٹھانے کی وجہ بابا کی موت کے بعد رشتہ داروں کا رویہ ہے، 6 ماہ سے رشتہ داروں سے مدد مانگ رہے تھے، کبھی راشن، کبھی دودھ  کے لئے مدد مانگ رہے ہیں۔ خط کے مطابق رشتہ داروں نے کہا ہم سے مدد مت مانگو ہماراتم سے کوئی تعلق نہیں، ہم سب نے فیصلہ کیا ہے ہم اس دنیا میں مزید نہیں رہ سکتے۔

خط کا تقریباً مکمل متن یہ ہے

ہمارا یہ قدم اٹھانے کی وجہ

ہمارے بابا  بعد ہمارے رشتہ داروں نے اتنا تنگ کیا کہ ہمیں کہتےکہ تمھارے بابا کو ہم نے مارا ہے . ہمارے پاس کوئی روزگار نہیں . ہم مانگ کر کھاتے ہیں کبھی راشن ، کبھی بچوں کا دودھ . سلنڈر میں گیس بھروانے کے پیسے بھی نہیں . ہماری خالاؤں اور ہمارے چاچوؤں نے اور ہمارے کزنز نے ہمیں ذلیل کر کے بلاک کردیا کہ ہم سے پیسے مت مانگو . ہمارا تم سے کوئی تعلق نہیں . یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ہمارے بڑوں سے وعدہ کیا تھا کہ انکے کے جانے کے بعد ہمارا خیال رکھیں گے لیکن انہیں نے نہ ہی ہمارا خیال رکھا نہ نوکری دلوائی بلکہ بے یار و مددگار چھوڑ دیا . ہمیں اپنے گھر بھی نہیں آنے دیتے . ان سب باتوں کی وجہ سے ہم ڈپریشن میں چلے گئے . ہم سے اور برداشت نہیں ہوتا . ہم سب نے فیصلہ کیا ہے کہ اس دنیا میں نہیں رہیں گے . یہ کربلا ہے . ہم پے کالا جادو بھی کیا گیا . یہ ہماری خواھش ہے کہ جنکی وجہ سے ہمارے یہ حالات ہوئے انکو دنیا کے سامنے مثال بنایا جائے . اس ملک کے قانون سے ہمیں کوئی امید نہیں


karachi , gulshan e hadeed , gulshan hadeed , کراچی , گلشن حدید


karachi , gulshan e hadeed , gulshan hadeed , کراچی , گلشن حدید 

#Karachi #GulshaneHadeed #Gulshan_E_Hadeed #GulshanHadeed 
#کراچی
#گلشن_حدید