Monday, September 11, 2023

Koora Tax

پنجاب میں محکمہ بلدیات نے پنجاب بھر کی 2468 دیہی یونین کونسلوں پر کوڑا ٹیکس لگا دیا

رہائشی گھروں سے 50 روپے ماہانہ اور دکانوں سے 100 روپے ٹیکس لیا جائے گا جبکہ پیٹرول پمپ، شادی ہال اور سروس اسٹیشن پر1000 روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ انڈسٹریل یونٹ سے 2000 روپے ماہانہ ٹیکس لیا جائے گا

منصوبےکے لیے 7404 سینٹری ورکرز بھرتی کر لیے گئے اور 12 ہزار ویلیج کونسلیں بھی بنا دی گئی ہیں،دیہات چمکیں گے پر سالانہ ٥ ارب 18لاکھ 28ہزار روپے خرچ ہوں گے اور 4 ارب 3 کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں اکھٹے ہوں گے

سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر محمد ارشاد کے مطابق شہروں کی طرز پر دیہاتوں میں صفائی کی سہولتیں فراہم ہوں گی۔ کامیاب منصوبے کے لیے ٹیکس عائد کیا ہے، پٹواری اور نمبردار ( لمبردار ) کوڑا ٹیکس اکھٹا کرنے میں مدد کریں گے

koora tax , kora tax , pakistan , punjab
کوڑا ٹیکس , کوڑا , پنجاب  , پاکستان

koora tax, kora tax, pakistan, punjab, کوڑا ٹیکس, کوڑا, پنجاب , پاکستان