Muzaffargarh, the court acquitted Abdul Basit who killed her 3 young sisters. Due to the consent of the parents, the local court issued an order acquitting the accused. On July 18, 2023, Abdul Basit slaughtered his 3 younger sisters in Thermal Colony, Muzaffargarh. The mutilated bodies of the 7-year-old sisters Abiaha, 8-year-old Zahra and 11-year-old Arisha were found in a residential quarter adjacent to their house.
مظفرگڑھ ، 3 کم سن بہنوں کو قتل کرنے والے عبدالباسط کو عدالت نے بری کردیا. والدین کی جانب سے راضی نامہ کیے جانے کے باعث مقامی عدالت نے ملزم کو بری کرنے کا آرڈر جاری کیا. عبدالباسط نے 18 جولائی 2023ء کو تھرمل کالونی میں اپنی 3 کم سن بہنوں کو ذبح کرکے قتل کردیا تھا. مقتول بہنوں 7 سالہ ابیہہ ،8 سالہ زہرہ اور 11 سالہ عریشہ کی گلہ کٹی لاشیں انکے گھر سے متصل رہائشی کوارٹر سے ملی تھیں.واقعے کے بعد پولیس نے بچیوں کے بھائی عبدالباسط کو گرفتار کیا تو اس نے اعتراف جرم کرلیا تھا
مظفرگڑھ , عبدالباسط
#Muzaffargarh
#مظفرگڑھ
#مظفر_گڑھ