This person named Arsalan is the principal of Noor Al Huda School, a private school located on Mirza Virkan Road, a sub-road of Jandiala Road in Sheikhupura (Punjab, Pakistan). For the last three to four weeks, his more or less 180 videos are viral in which he is seen doing lewd sexual activities with teachers and girls. He had installed hidden cameras in his office and in an empty classroom, with the help of which he used to make indecent videos of the girls by threatening, luring or tricking them and later blackmailing them. According to the police, these videos have also been uploaded in the international sex video market, which was allegedly sold by the Arsalan himself.
The most surprising, alarming and troubling thing is that in almost all the videos, female teachers and girls are willingly doing all these activities with the person which is probably the result of blackmailing.
The purpose of the post is to never trust the name of an organization or the appearance of a person. If a job is mandatory due to economic conditions or for any reason, send your daughters-in-law, daughters, sisters and wives to a reliable institution after thorough research and inform them fully about the current situation.
ارسلان نامی یہ شخص شیخوپورہ ( پنجاب ، پاکستان ) میں جنڈیالہ روڈ کے ایک ذیلی روڈ مرزا ورکاں روڈ پے واقع نجی اسکول نور الھدیٰ اسکول کا پرنسپل ہے پچھلے تین چار ہفتوں سے اسکی کم و بیش 180 ویڈیوز وائرل ہیں جن میں یہ اپنے اسکول کی فیمیل ٹیچرز اور بچیوں کے ساتھ نازیبا جنسی حرکات کرتا ہوا نظر آ رہا ہے . اس نے اپنے آفس اور ایک خالی کلاس روم میں خفیہ کیمرے لگائے ہوئے تھے جنکی مدد سے یہ لڑکیوں کو ڈرا دھمکا کے ، لالچ دے کے یا پھر بھلا پھسلا کے انکی نازیبا ویڈیوز بناتا اور پھر بعد میں انکو بلیک میل کرتا . پولیس کے مطابق یہ ویڈیوز انٹرنیشنل سیکس ویڈیو مارکیٹ میں بھی اپلوڈ ہو چکی ہیں جو مبینہ طور پے اس شخص نے خود فروخت کیں
سب سے حیران کن ، تشویش ناک اور پریشانی والی بات یہ ہے کہ تقریباً تمام ویڈیوز میں فیمیل ٹیچرز اور لڑکیاں اپنی مرضی سے اس شخص کے ساتھ یہ سب حرکات کر رہی ہیں جو شاید بلیک میلنگ کا نتیجہ ہے
پوسٹ کا مقصد یہ ہے کہ کبھی بھی کسی ادارے کے نام یا کسی شخص کے ظاہری حلیے پے اعتبار مت کریں . اگر معاشی حالات یا کسی بھی وجہ سے نوکری لازمی ہے تو اپنی بہو ، بیٹیوں ، بہنوں ، بیویوں کو مکمل تحقیق کر کے کسی با اعتماد ادارے میں بھیجیں اور انکو حالات کی مکمل آگہی دیں
شیخوپورہ , اسکول , سکول , پرنسپل , پرنسیپل , ارسلان , پرائیویٹ اسکول , پرائیویٹ سکول , سکینڈل , اسکینڈل , ویڈیو , ویڈیوز , جنڈیالہ روڈ , مرزا ورکاں روڈ , نور الہدیٰ اسکول , نور الہدیٰ سکول , نور الھدیٰ سکول
#Sheikhupura #SheikhupuraScandal SheikhupuraVideosScandal SheikhupuraSchoolScandal
#شیخوپورہ
#شیخوپورہ_اسکینڈل
#شیخوپورہ_سکینڈل