Monday, July 7, 2025

Kot Najibullah - Haripur - Stepmother killed 8 year old child

ہری پور - کوٹ نجیب اللہ - سوتیلی ماں  نے ڈنڈے سے مار مار  کے اپنے سوتیلے بیٹے 8 سالہ ریحان عنصر کی جان لے لی . ریحان کا والد سید عنصر حسین شاہ نے اپنی دوسری بیوی ام عماد خطاب پے ایف آئی آر کٹوائی کہ اسکی بیوی نے اسے فون پے اطلاع دی کہ اسکے بیٹے کو کسی نے ڈنڈا مار کے قتل کر دیا ہے . جب عنصر ہری پور ( کوٹ نجیب اللہ ) پہنچا اور بیٹے کی لاش دیکھ کے محلے کے لوگوں سے باز پرس کی تو اسے معاملہ مشکوک لگا جس پے دوسری بیوی سے سختی سے باز پرس کی تو اس نے بتایا کہ ریحان شرارتیں کر رہا تھا جس پے اسے ڈنڈا مارا تو وہ جگہ پے مر گیا . لیکن بچے کے پورے جسم پے زخموں اور نیلوں کے نشان کچھ اور ہی کہانی بتا رہے ہیں کہ سوتیلی ماں نے معصوم بچے پے شدید ترین تشدد کیا ہے . سوتیلی ماں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے . دعا ہے کہ قاتلہ ڈائن کو سخت سے سخت سزا ملے . عنصر آزاد کشمیر کا رہائشی ہے جسکی پہلی بیوی سے علحیدگی ہو چکی ہے اور پہلی بیوی سے بچوں کی کفالت عنصر کے ذمہ ہے . دوسری بیوی ( ڈائن ) عنصر کے قریبی رشتہ داروں میں سے ہے اور ایف آئی آر کے مطابق وہ شہید ریحان پے اکثر تشدد کرتی رہتی تھی 

kot najibullah , kot najeebullah , rehan ansar , sotaili maa , stepmother , haripur
ہری پور , کوٹ نجیب اللہ , سوتیلی ماں , ریحان عنصر

#KotNajibullah #KotNajeebullah #Haripur #RehanAnsar #JusticeForRehan #JusticeForRehanAnsar
#ہری_پور
#کوٹ_نجیب_اللہ
#ریحان_عنصر

kot najibullah , kot najeebullah , rehan ansar , sotaili maa , stepmother , haripur , ہری پور , کوٹ نجیب اللہ , سوتیلی ماں , ریحان عنصر