What is El Nino ( El Niño ) and will there be a catastrophic heat wave in 2026?
When the water in the central and eastern Pacific Ocean becomes warmer than normal (at least 0.5 degrees Celsius higher), this situation is called El Nino ( El Niño ). The higher this temperature is than normal, the stronger El Nino ( El Niño ) will be.
And it is not at all that this is a rare process and happens occasionally, El Nino ( El Niño ) is occurs every 2 to 7 years. There was El Nino ( El Niño ) in 2023, there was in 2019, there was in 2015, etc.
Keep in mind that meteorological agencies do not use the term Super El Nino ( Super El Niño ). This term was used by someone to overstate the intensity of El Nino ( El Niño ) and then became a misnomer.
Many people are comparing the 2026 El Nino ( El Niño ) with the 1877 El Nino ( El Niño ). There was undoubtedly severe heat and drought in 1877, but complete data on the weather and temperature of that time is not available today, so this comparison is not correct in any way.
The Meteorological Department has issued heatwave warnings for some areas, but this is also nothing new. Such warnings are issued every year.
Due to El Nino ( El Niño ), there is a possibility of the temperature being slightly higher than normal (by 1 degree or 2 degrees). There may be some variation in rainfall but the talk of drought and lack of rainfall is completely wrong.
Apart from this, the talk of devastating heat, heat burst etc. on social media has nothing to do with reality, so do not panic and ignore such useless posts and messages. Always trust authoritative institutions for weather news.
Note: I have written this post according to the details given by authoritative weather models and institutions.
ایل نینو ( ال نینو ) کیا ہے اور کیا 2026 میں پاکستان میں تباہی کی گرمی پڑے گی
جب بحرالکاہل کے وسطی اور مشرقی حصے کا پانی معمول سے زیادہ گرم ( کم سے کم 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ) ہو جاتا ہے تو اس صورتحال کو ایل نینو کہتے ہیں . یہ درجہ حرارت معمول سے جتنا زیادہ ہو گا ایل نینو اتنا ہی طاقتور ہو گا
اور ایسا بالکل نہیں ہے کہ یہ ایک نایاب عمل ہے اور کبھی کبھار ہوتا ہے بلکہ ہر 2 سے 7 سال بعد ایل نینو ( ال نینو ) ایکٹو ہوتا ہے . 2023 میں بھی ایل نینو تھا 2019 میں بھی تھا 2015 میں بھی تھا وغیرہ وغیرہ
ایک بات یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ موسمیاتی ادارے سپر ایل نینو ( سپر ال نینو ) کی اصطلاح استعمال نہیں کرتے . یہ اصطلاح کسی نے ایل نینو ( ال نینو ) کی شدت کو زیادہ بتانے کے لیے استعمال کی اور پھر غلط العوام بن گئی
بہت سے لوگ 2026 کے ال نینو کا موازنہ 1877 کے ایل نینو سے کر رہے ہیں . 1877 میں بلاشبہ شدید گرمی پڑی تھی اور قحط سالی بھی تھی لیکن اس وقت کے موسم اور درجہ حرارت کا مکمل ڈیٹا آجکل موجود نہیں ہے اسلئے یہ موازنہ کسی طور درست نہیں
محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے کچھ علاقوں کے لیے ہیٹ ویو وارننگ جاری کی ہیں لیکن یہ بھی کوئی نئی بات نہیں . ہر سال ایسی وارننگز جاری ہوتی ہیں
ایل نینو کی وجہ سے درجہ حرارت یعنی گرمی معمول سے کچھ زیادہ ( 1 ڈگری یا 2 ڈگری ) ہونے کا امکان موجود ہے . بارشوں میں کچھ کمی بیشی ہو سکتی ہے لیکن قحط سالی اور بارشیں نہ ہونے والی باتیں بالکل غلط ہیں
اسکے علاوہ سوشل میڈیا پے جو تباہ کن گرمی ، ہیٹ برسٹ وغیرہ کی باتیں ہیں انکا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں اسلئے گھبرائیں نہیں اور ایسی بے سرو پا پوسٹس اور میسیجز کو اگنور کریں . موسم کی خبر کے بارے میں ہمیشہ مستند اداروں پے بھروسہ کریں
نوٹ : میں نے یہ پوسٹ موسم کے مستند ماڈلز اور اداروں کی بیان کی گئی تفصیلات کے مطابق لکھی ہے
#ElNino #ElNiño #SuperElNino #SuperElNiño #WeatherUpdate
