Chief Minister Punjab MS Maryam Nawaz talking about Gold of Attock and Mianwali rivers in Pakistan Minerals Investment Forum - CM Punjab Official
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کی پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم ( پاکستان معدنیات سرمایہ کاری فورم ) میں اٹک اور میانوالی کے دریاؤں کے سونے کے متعلق گفتگو
پنجاب کے دریائوں میں سونے کے ذرات بہہ رہے ہیں . میرے پاس یہ ایک چھوٹا سا نمونہ ہے . یہ اسکے اوپر خالص سونا ہے یہ پنجاب کے پانچوں دریاؤں میں بہہ رہا ہے خاص طور پر میانوالی اور اٹک . پنجاب کا شمالی اور جنوبی حصہ . ہم ابھی تک سروے کر رہے ہیں کہ دریاؤں میں کتنا سونا ہے . اسکے ساتھ ساتھ ہم عالمی شراکت دار ڈھونڈ رہے ہیں جو نہ صرف اس سونے سے فائدہ ااٹھائیں گے بلکہ یہ ایک مشترکہ دولت اور خوشحالی ہو گی . دریاؤں کی ریت اور بجری میں سونے کے علاوہ بھی نایاب اور بیش قیمت معدنیات و دھاتیں ہیں جو سونے سے کم قیمتی نہیں ہیں
maryam nawaz , gold , attock , mianwali , pakistan minerals investment forum , pmif
مریم نواز , اٹک , میانوالی , سونا , گولڈ
#Attock #Mianwali #Punjab #MaryamNawaz #CmPunjab #CmPunjabOfficial
#اٹک
#میانوالی
#پنجاب
