Lahore Gymkhana Club is a private club and has been built on costly Government land ( Gulberg 5 Shahrah E Quaid Azam Lahore ). Its area is eleven hundred thirty four 1134 kanals ( 573,642 square meters ).
The surprising and sad thing is that the club pays only Rs.417 monthly rent for this land worth billions of rupees and according to the agreement, this rent will remain at Rs.417 per month till the year 2050.
According to the details, on June 12, 1996, during the PPP - Pakistan People Party ( Benazir Bhutto ) regime, this government land ( 1134 kanals i.e. 573,642 square meters ) was leased to the club for fifty 50 years (from year 2000 to year 2050 ) for 5000 rupees per year (417 rupees per month).
لاہور جم خانہ کلب ایک پرائیویٹ کلب ہے اور سرکاری زمین ( لاہور کے پوش علاقے گلبرگ 5 شاہراہ قائداعظم ) پے تعمیر کیا گیا ہے. اسکا رقبہ گیارہ سو چونتیس 1134 کنال ہے
حیرت اور افسوس کی بات یہ ہے کہ کلب اس اربوں روپے مالیت کی زمین کا کرایہ صرف چار سو سترہ 417 روپے ماہانہ دیتا ہے اور معاہدے کے مطابق سن 2050 تک یہ کرایہ چار سو سترہ 417 روپے مہینہ ہی رہے گا
تفصیلات کے مطابق 12 جون 1996 کوپی پی پی - پاکستان پیپلز پارٹی ( بینظیر ) دور حکومت میں یہ سرکاری زمین ( گیارہ سو چونتیس 1134 کنال ) کلب کو پچاس 50 سال کے ( سال 2000 سے سال 2050 تک ) لیے 5000 روپے سالانہ ( 417 روپے ماہانہ ) کی لیز پے دی گئی تھی