Excavator driver Muhibullah bravely pulled out the vehicle stuck in the flood water in Qila Abdullah district of Balochistan, Pakistan. Apart from the driver, a woman and three children were in the car.
The driver said that when he saw the vehicle stuck in the flood relay, he asked everyone on the spot to save the people of the car, but because of the flood relay, no one was ready, so I went to my house nearby on a motorcycle and took excavator, came back and with the help of God , I pulled the car out of the flood.
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں ایکسیویٹر ڈرائیور محب الله نے انتہائی بہادری سے سیلابی پانی میں پھنسے گاڑی کو سیلابی پانی سے نکال دیا . گاڑی میں ڈرائیور کے علاوہ ایک خاتون اور تین بچے سوار تھے
ڈرائیور نے کہا کہ جب اس نے سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی دیکھی تو جگہ پے سب سے کہا کہ گاڑی کے لوگوں کو بچاتے ہیں لیکن سیلاب کے ریلے کی وجہ سے کوئی تیار نہ ہو تو میں موٹر سائیکل پر قریب موجود اپنے گھر گیا اور ایکسیویٹر لے آیا اور الله کی مدد سے گاڑی کو سیلابی ریلے سے نکال لیا